مجھے بالی ووڈ کے کام سے خوشی نہیں تھی

پریانکا نے آگے کہا، میوزک لیبل دیسی ہٹس کی انجلی آچاریہ نے مجھے ایک بار کسی میوزک ویڈیو میں دیکھا اور انہوں نے مجھے فون کیا۔ اس وقت میں سات خون معاف کی شوٹنگ کر رہی تھی۔ انجلی نے مجھ سے پوچھا کہ کیا میں امریکہ میں اپنا میوزیک کیریئر بنانا چاہوں گی۔

پریانکا کا کہنا ہے کہ انہیں بالی ووڈ میں مطلوبہ کام نہیں مل رہا تھا

پریانکا کا کہنا ہے کہ انہیں بالی ووڈ میں مطلوبہ کام نہیں مل رہا تھا اور وہ انڈسٹری کی پالیٹکس سے پریشان ہو گئی تھیں۔ وہ بالی ووڈ میں ملنے والے کام سے خوش نہیں تھیں۔

پریانکا چوپڑا نے ہالی ووڈ جانے کے فیصلے پر پہلی بار خاموشی توڑی

حال ہی میں ڈیکس شیفرڈ کے پوڈکاسٹ شو "آرم چیئر ایکسپرٹ" میں پریانکا نے بتایا کہ کیریئر کے عروج پر انہوں نے بالی ووڈ انڈسٹری چھوڑ کر گانا شروع کیا۔ وہ امریکہ میں اپنیلئے کام ڈھونڈنے لگیں۔

پریانکا چوپڑا نے کہا - بالی ووڈ کی پالیٹکس سے تھک گئی تھی

مجھے فلموں میں کوئی کام نہیں مل رہا تھا، اس لیے میں ہالی ووڈ چلی گئی۔

Next Story