اسی مسجد اور اس کے ذریعے بھارت میں پھیلے اسلام کی…

کیرالہ کے تِرشور سے تقریباً 40 کلومیٹر اور کوچین سے 35 کلومیٹر کے فاصلے پر، کوڈنگلور کے میتھلا گاؤں میں چیرمن مسجد واقع ہے۔

شادی کے بعد لڑکے کا اپنا گھر چھوڑنا پڑتا ہے

وہ بیوی کے گھر پر رہتا ہے۔ بچے باپ کی جگہ ماں کا سرنییم استعمال کرتے ہیں۔ عام مسلم روایات کی طرح یہاں نکاح کے وقت ’’قبول ہے‘‘ نہیں کہا جاتا۔

محمد حارث 10 سال پہلے بارات لے کر کرناٹک کے کونور آئے تھے

اگلے دن ان کے والدین، بھائی اور باراتی اپنے گاؤں لوٹ گئے، لیکن حارث یہیں بس گئے، کیونکہ یہاں کا رواج ہی ایسا ہے۔ یہاں بیٹی وداع نہیں ہوتی ہے۔

دولھا بارات لے کر آتا ہے، لیکن بیٹی وداع نہیں ہوتی

عید سے ایک دن پہلے، مسجد میں نماز پڑھتی خواتین؛ ملک کی پہلی مسجد کی کہانی

Next Story