نیتا امبانی کے کلچرل سنٹر کا مقصد

نیتا امبانی نے 6 سال کی عمر سے بھرتناتیم سیکھنا شروع کیا تھا، جو وقت کے ساتھ ان کی زندگی کا اہم حصہ بنتا گیا۔ بھرتناتیم نیتا امبانی کے لیے مراقبے کی مانند ہے۔ نیتا کو فن سے خاص لگاؤ ہے۔

بالی ووڈ، ہالی ووڈ، سیاست اور روحانیت سے وابستہ شخصیات سے سجا پنک کارپٹ

این ایم اے سی سی کا افتتاح 31 مارچ کو ہوا ہے۔ اس موقع پر بھارتی شخصیات رجنیکانت، شاہ رخ خان، سلمان خان، دیپیکا پڈوکون، رشمیکا منڈانا، پریانکا چوپڑا سمیت کئی نامور شخصیات نے پنک کارپٹ پر چہل قدمی کرکے پورے ملک کی توجہ اس سنٹر کی جانب مبذول کرائی۔

نیٹا مکیش امبانی کلچرل سینٹر کا افتتاح 31 مارچ 2023ء کو ہوا

اس کلچرل سینٹر کے افتتاح میں ملک اور دنیا بھر کی بڑی بڑی شخصیات نے شرکت کی۔ ٹام ہالینڈ، زینڈیا، گیگی حدید جیسی بین الاقوامی شخصیات نے بھی کلچرل سینٹر کے پنک کارپیٹ پر واک کرکے دنیا بھر کی نظریں اس سینٹر پر جما دیں۔

نیتی امبانی نے بھرت ناٹیم کرتے دیکھا تھا

این ایم اے سی سی کا خواب: 8400 کرسٹل سے بنا تھیٹر، بچوں، بزرگوں اور سٹوڈنٹس کے لیے مفت۔

Next Story