لوگوں نے کہا بیٹی اپنی ماں سے بھی زیادہ خوبصورت ہے!

سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر ایونٹ کی کچھ تصاویر بھی شیئر کی گئی ہیں۔ ان تصاویر میں نیسا وائٹ آؤٹ فٹ میں شاندار لگیں۔

امبانی کے ایونٹ میں گلیمرس لک میں نظر آئیں نیسا

حال ہی میں ’نیٹا مکیش امبانی کلچرل سینٹر‘ کی گرینڈ اوپننگ ہوئی، جس میں بالی ووڈ سے لے کر ہالی ووڈ تک کے کئی ستاروں نے اپنی موجودگی سے چار چاند لگا دیے۔ اس ایونٹ میں نیسا بھی اپنی ماں کاجول کے ساتھ پہنچی تھیں، جہاں وہ کافی گلیمرس لک میں نظر آئیں۔

اجے دیوگن اور کاجول کی بیٹی نیسا دیوگن کو م بمبئی ایئر پورٹ پر دیکھا گیا

نیسا دیوگن کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر سامنے آئی ہے جس میں انہیں ممبئی ایئر پورٹ پر دیکھا گیا ہے۔ ویڈیو میں نیسا وائٹ ٹاپ اور ریڈ فلورل ٹراؤزر میں کافی سٹائلش نظر آ رہی ہیں۔ انہوں نے اپنے چہرے پر بلیک ماسک بھی لگا ہوا ہے۔

ممبئی ایئرپورٹ پر نظر آئیں اجے دیوگن کی بیٹی نیسا

چہرے پر ماسک، سفید ٹاپ اور پرنٹڈ پینٹ میں نظر آنے والی نیسا کافی سٹائلش لگیں، لوگوں نے خوب تعریف کی۔

Next Story