بروبارن اسٹیڈیم میں گجرات جاینٹس نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 20 اوورز میں چھ وکٹوں پر 178 رن بنائے۔
۱۷۹ رنز کے ٹارگٹ کا پیچھا کرتے ہوئے یوپی نے ۳۹ رنز پر تین وکٹیں گنوا دی تھیں۔ ایسے میں چوتھے نمبر پر کھیلنے آئی تھالیا میگرا اور گریس ہیرس نے ۵۳ بالوں پر ۷۸ رنز کی شراکت داری کر کے ٹیم کو ۱۰۰ کے پار پہنچایا۔
ٹیم نے ایک دلچسپ مقابلے میں گجرات جاینٹس کو 3 وکٹوں سے شکست دے دی۔ اس فتح کے ساتھ ہی ٹیم پلے آف میں پہنچنے والی تیسری ٹیم بن گئی۔
گجرات کو 3 وکٹوں سے شکست دی؛ گریس ہیرس نے 72 رنز کی میچ جیتنے والی اننگز کھیلی۔