موہالی میں بین الاقوامی کرکٹ کے لیے نئے سٹیڈیم کی تعمیر کا کام 2017-18ء میں شروع ہوا تھا۔ سٹیڈیم 2019-20ء میں مکمل ہونا تھا۔
پنجاب کرکٹ ایسوسی ایشن (پی سی اے) کا آئی ایس بندرا اسٹیڈیم، جو کہ موہالی میں واقع ہے، شارٹ لسٹ کئے گئے اسٹیڈیموں میں جگہ نہیں بنا سکا۔ یہاں ان دنوں خالصتان تحریک جاری ہے۔
ای ایس پی این کرک انفو کی رپورٹ کے مطابق، بھارت میں ون ڈے ورلڈ کپ 5 اکتوبر سے شروع ہو کر 19 نومبر تک جاری رہے گا۔ دس ٹیموں کے اس ٹورنامنٹ میں 46 لیگ اور 4 ناک آؤٹ میچز ہوں گے۔
وجہ پارکنگ کی مسئلہ، کرپشن کے الزامات؛ 2011ء میں یہاں بھارت پاکستان سیمی فائنل ہوا تھا۔