بھارت سے جڈیجا، پنت اور بمراہ کو جگہ؛ پاکستان، ویسٹ انڈیز اور نیوزی لینڈ سے کوئی کھلاڑی نہیں

روہت کی اوسط ۴۳.۷۵ رہی۔ اسی طرح، کوہلی نے ۳۲.۱۸ کی اوسط سے رنز بنائے ہیں۔ راہل نے ۱۱ میچوں میں ۳۰.۲۸ کی اوسط سے ۶۳۶ رنز اسکور کیے۔

دوسری جانب پاکستان، بنگلہ دیش اور نیوزی لینڈ سے کسی بھی کھلاڑی کو نہیں چنا

پانچ ممالک کے کھلاڑیوں سے ٹیم بنی۔

وزڈن نے 2021-2023 ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کی ٹیم جاری کی

وزڈن نے 2021-2023 کی ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ میں کارکردگی کی بنیاد پر 11 کھلاڑیوں کا انتخاب کیا ہے۔ اس بار بھارت کے ٹاپ پلیئرز ویرات کوہلی، روہت شرما اور کے ایل راہل کو اس میں جگہ نہیں ملی۔

وزڈن ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ الیون ٹیم جاری:

بھارت سے جڈیجا، پنت اور بومراح کو جگہ ملی ہے؛ پاکستان، ویسٹ انڈیز اور نیوزی لینڈ سے کوئی کھلاڑی شامل نہیں۔

Next Story