یہ سب رینج ہٹنگ کا کمال ہے۔ ہم سب نیٹس میں رینج ہٹنگ کی پریکٹس کرتے ہیں۔ میں نے بھی خوب کی ہے۔ اسی کا اثر ہے کہ بڑے شاٹ کھیل پا تا ہوں۔
کچھ الگ نہیں کیا ہے۔ جیسا کہ آپ کو پتہ ہے ابھی انجیری سے واپسی ہوئی ہے۔ ایسے میں رِدھم لانے کی کوشش کر رہا ہوں۔ پھر پلانز پر ورک کروں گا۔
ونکٹیش: بے شک، مشکل تھا، کیونکہ بڑی چوٹ تھی۔ پورا کا پورا ڈس لوکیشن تھا۔ ایسے میں این سی اے میں میڈیکل ٹیم کا پورا ساتھ ملا۔ ساتھیوں نے سپورٹ کیا اور میری محنت کام آئی۔
KKR میں سبھی قابل ہیں، کپتانی کوئی بھی کر سکتا ہے۔