شارٹ کا پہلا آئی پی ایل

یہ شارٹ کا پہلا آئی پی ایل تجربہ ہوگا۔ حال ہی میں ہونے والی بگ بیش لیگ میں وہ پلئیر آف دی ٹورنامنٹ رہے تھے۔

گولف کھیلتے ہوئے زخمی ہوئے

ستمبر 2022ء میں بیئر اسٹو اپنے دوستوں کے ساتھ گولف کھیلتے ہوئے زخمی ہوگئے تھے۔ یہ چوٹ انہیں جنوبی افریقہ کے خلاف تیسرے ٹیسٹ سے قبل لگی تھی۔ گولف کھیلنے کے دوران وہ پھسل گئے تھے۔

پنجاب کی ٹیم نے میتھیو ویڈ کی جگہ آسٹریلیا کے میتھیو شاٹ کو بلایا

پنجاب کنگز نے بی سی سی آئی کے ذریعے انگلینڈ کرکٹ بورڈ سے بارہا بیئر اسٹو کی چوٹ کے بارے میں اپ ڈیٹ حاصل کرنے کی کوشش کی۔ اب ای سی بی نے تصدیق کر دی ہے کہ بیئر اسٹو آئی پی ایل نہیں کھیل پائیں گے۔

آئی پی ایل شروع ہونے سے پہلے پنجاب کنگز کو بڑا جھٹکا

سٹار بلے باز جانی بیئر سٹو زخمی، آسٹریلیا کے میتھیو شارٹ ان کی جگہ لیں گے۔

Next Story