کرپشن، فکسنگ میں کرکٹ چھٹے نمبر پر

رپورٹ کے مطابق کرپشن کے معاملے میں فٹ بال کا کھیل سب سے آگے ہے۔ رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ سال 2022 کے 1212 میچوں کی فہرست میں فٹ بال (775 میچ) سرفہرست ہے۔

2022ء میں شرط لگانا، کرپشن اور میچ فکسنگ

ادارے نے 32 صفحات پر مشتمل ایک رپورٹ جاری کی ہے جس کا عنوان "2022ء میں شرط لگانا، کرپشن اور میچ فکسنگ" ہے۔ رپورٹ کے مطابق، سال 2022ء میں 92 ممالک میں منعقدہ 12 کھیلوں کے 1212 میچ ایسے رہے جن میں شرط لگانا، کرپشن یا فکسنگ ہوئی۔

Next Story