سوئیٹی کے میڈل جیتنے کی خوشی پر اس کی ماں سروش کمار نے بتایا کہ جب اس کا فائنل مقابلہ چل رہا تھا تو وہ پورا وقت پوجا میں لگی رہی۔ میچ جیتنے کے بعد ہی اس نے پوجا ختم کی۔
گولڈ میڈل جیت کر بیٹی نے فون پر کہا، پاپا میں نے اپنا وعدہ پورا کر دیا۔ فائنل کے وقت ماں مسلسل پوجا کرتی رہیں۔