مکیش چودھری ٹورنامنٹ سے باہر

سی ایس کے کے لیفٹ آرم پیسر مکیش چودھری اسٹریس فریکچر کی وجہ سے پورے ٹورنامنٹ سے باہر ہو گئے ہیں۔ مکیش مہاراشٹر کی جانب سے ڈومیسٹک کرکٹ کھیلتے ہیں۔ انہوں نے گزشتہ سیزن میں ہی آئی پی ایل ڈیبیو کیا تھا۔ ٹیم کیلئے 13 میچوں میں انہوں نے 16 وکٹیں بھی حاصل

افتتاحی میچ میں بارش کا خدشہ

موسمیاتی رپورٹس کے مطابق، جمعہ کو میچ کے دوران ہلکی بارش کا امکان ظاہر کیا گیا ہے۔ جمعرات کی دیر رات تقریباً 8 بجے بارش شروع ہو گئی۔ اس وجہ سے چنئی سپر کنگز اور گجرات ٹائٹنز کی ٹیموں کے کھلاڑیوں کو اپنی آخری پریکٹس درمیان میں ہی روکنی پڑی۔

انڈین پریمیئر لیگ (آئی پی ایل) کے افتتاحی میچ سے قبل احمد آباد میں زور دار بارش

شدید بارش کی وجہ سے دونوں ٹیموں کے کھلاڑیوں کو نریندر مودی اسٹیڈیم میں اپنی پریکٹس روکنی پڑی۔ جمعہ کو گجرات ٹائٹنز اور چنئی سپر کنگز کے درمیان میچ کے دوران ہلکی بارش کا بھی امکان ہے۔

آئی پی ایل کے افتتاحی میچ سے قبل احمد آباد میں تیز بارش

سی ایس کے کے مکیش چودھری ٹورنامنٹ سے باہر؛ انڈر 19 اسٹار آکاش سنگھ کریں گے متبادل

Next Story