اس کے بعد بجرنگ دل کے شِو کمار نے چیتن کے خلاف ایف آئی آر درج کرائی۔ آج لوکل کورٹ میں چیتن کمار کی پیشی ہوگی۔
ٹی وی 9 کنڑ کے مطابق، چیتن کے ٹویٹ پر شکایت ملنے کے بعد، بنگلور میں شیشادری پورم پولیس نے انہیں گرفتار کر لیا ہے۔ چیتن کے خلاف ہندوتوا کی جذبات کو مجروح کرنے اور ہندوتوا کی بے عزتی کرنے کے جرم میں آئی پی سی کے سیکشن 295 اے اور 505 بی کے تحت کیس درج کیا
کنڑ اداکار چیتن کمار کو بنگلور پولیس نے ’ہندوتوا‘ پر کیے گئے ٹویٹ کی وجہ سے گرفتار کر لیا ہے۔ حال ہی میں چیتن نے ٹویٹ کیا تھا کہ ہندوتوا کی بنیاد صرف جھوٹ ہے۔ انہوں نے لکھا تھا کہ ساورکر کی یہ تھیوری کہ راون کو ہرا کر بھگوان رام اودھیا لوٹے،۔۔۔
کنڑ اداکار چیتن کو ہندوتوا کو جھوٹا قرار دینے پر گرفتار کر لیا گیا ہے۔ انہوں نے ایک ٹویٹ میں لکھا تھا کہ بابری مسجد کی جگہ پر بھگوان رام کا جنم نہیں ہوا۔