ان شہروں میں ہوں گے ورلڈ کپ کے میچ

احمد آباد، بنگلور، چنئی، دہلی، دھرم شالا، گوہاٹی، حیدر آباد، کلکتہ، لکھنؤ، اندور، راج کوٹ اور ممبئی۔

کرکٹ کا یہ عظیم الشان ایونٹ 5 اکتوبر سے 19 نومبر کے درمیان منعقد ہوگا۔

ہر چار سال بعد ہونے والے اس میگا ٹورنامنٹ کا فائنل احمد آباد کے نریندر مودی سٹیڈیم میں کھیلا جائے گا۔

پہلی بار مکمل طور پر بھارت کی میزبانی میں ون ڈے ورلڈ کپ

کرکٹ ورلڈ کپ کی تاریخوں کا اعلان ہو چکا ہے۔ اس کے میچز بھارت کے بارہ شہروں میں منعقد کیے جائیں گے۔

12 شہروں میں ون ڈے کرکٹ ورلڈ کپ کے میچ ہوں گے

5 اکتوبر کو آغاز ہوگا، 19 نومبر کو احمد آباد میں فائنل کھیلا جائے گا۔

Next Story