بلومبرگ انک سے قبل ہندن برگ نے اڈانی گروپ کے خلاف ایک رپورٹ جاری کی تھی۔ تقریباً دو ماہ قبل 24 جنوری کو ہندن برگ ریسرچ کی رپورٹ آنے کے بعد سے اڈانی گروپ کے شیئرز میں کافی اتار چڑھاؤ دیکھنے کو ملا تھا۔
اس رپورٹ کے سامنے آنے کے فوراً بعد بلاک انک کے شیئرز میں تقریباً 20% کی کمی دیکھی گئی ہے۔ شیئرز میں یہ کمی کمپنی کو اربوں کا نقصان پہنچا چکی ہے۔
بلاک انک جن علاقوں (ڈیموگرافکس) میں لوگوں کی مدد کرنے کا دعویٰ کرتی ہے، کمپنی نے نظاماتی طور پر اُنہی لوگوں کا فائدہ اُٹھایا ہے۔
جیک ڈورسی کی بلاک انک پر دھوکا دہی کے الزامات لگے، کمپنی کا شیئر ۲۰% گر گیا۔