اگر آپ ہوائی جہاز سے آتے ہیں تو آکلینڈ ہوائی اڈا اہم بین الاقوامی اور بہترین ہوائی اڈوں میں سے ایک ہے۔ یہ ہوائی اڈا اس سیاحتی مقام کے بالکل قریب واقع ہے۔
اس مقام کی مقبولیت میں اس کی اپنی خوبصورتی کے ساتھ ساتھ یہاں آنے والے لوگوں کا بھی بھرپور حصہ ہے۔ جو مسلسل یہاں سیر و تفریح کے لیے آتے ہیں۔
اگر آپ اس جزیرے پر آتے ہیں تو یہاں کی بوٹ رائڈنگ بالکل بھی نہ بھولیں، یہی یہاں کے بہترین تجربات میں سے ایک ہے۔
نیوزی لینڈ کی مقبول ترین سیاحتی کششوں میں سے ایک یہ جزیرہ، چھوٹی موٹر بوٹ چلانے والوں کے لیے جنت ہے۔