رانچی–پٹنہ وندے بھارت ایکسپریس کی ٹریکٹر ٹرالی سے ٹکر
جھارکھنڈ کے ہزاری باغ میں رانچی–پٹنہ وندے بھارت ایکسپریس کی ٹریکٹر ٹرالی سے ٹکر ہوگئی۔ واقعے میں کسی بڑے جانی نقصان کی اطلاع نہیں ہے اور ریلوے و مقامی انتظامیہ کی جانب سے تحقیقات کی جارہی ہیں۔
Photo Credit / Attribution: Google








